بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے خاتون کو گھیر لیا بدتمیزی کی اور دھکے دے دیے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے خاتون کو گھیر لیا بدتمیزی کی اور دھکے دے دیے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے شمس آباد مری روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے خاتون کو گھیر لیا، بدتمیزی کی اور دھکے دیے۔خاتون نے دعویٰ کیا کہ وہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں، تحریک انصاف کے کارکنوں نے خاتون سے بدتمیزی کی۔پی ٹی آئی کارکنوں نے خاتون کو دھکے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کارکنوں نے خاتون کو گھیر لیا بدتمیزی کی اور دھکے دے دیے

لگتا ہے پاکستان میں کرپشن کیخلاف قانون ہے ہی نہیں،جسٹس منصور علی شاہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

لگتا ہے پاکستان میں کرپشن کیخلاف قانون ہے ہی نہیں،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے جیسے پاکستان میں کرپشن کے خلاف کوئی قانون ہے ہی نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال… Continue 23reading لگتا ہے پاکستان میں کرپشن کیخلاف قانون ہے ہی نہیں،جسٹس منصور علی شاہ

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہونا چاہیے یا پھر نہیں ، پاکستانیوں کی اکثریت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہونا چاہیے یا پھر نہیں ، پاکستانیوں کی اکثریت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا ہے۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کے نئے سروے میں 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو مسترد کردیا۔سروے کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ ماچ کو 32 فیصد پاکستانیوں کی… Continue 23reading تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہونا چاہیے یا پھر نہیں ، پاکستانیوں کی اکثریت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 پیسے اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں کیا گیا، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی… Continue 23reading نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو دوسرا خط لکھ دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو دوسرا خط لکھ دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو دوسرا خط لکھ دیا ، عمران خان پر فائرنگ واقعے کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشنل کمیشن بنانے کی استدعا کردی ۔وزیراعظم نے خط میں کہا کہ عمران خان پر فائرنگ واقعے کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو دوسرا خط لکھ دیا

سردی میں اضافہ کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشگوئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

سردی میں اضافہ کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھرمیں گیارہ نومبر سے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں گیارہ نومبر سے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش کے باعث سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے اور… Continue 23reading سردی میں اضافہ کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشگوئی

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ میں عمران خان کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت،سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق دو صفحات پر مشتمل حکمنامہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق حکمنامہ میں کہا گیا… Continue 23reading عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار

لاہور ( این این آئی) وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر آباد واقعے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا… Continue 23reading حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار

اوگرا نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

اوگرا نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کے محدود اسٹاک کے بارے میں میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ طلب کو پورا کرنے کیلئے ملک میں کافی اسٹاک دستیاب ہے۔ترجمان اوگرا نے ایک بیان میں کہا کہ میڈیا پر یہ خبریں گردش… Continue 23reading اوگرا نے عوام کو خوشخبری سنادی