محسن عباس حیدر کی موجودگی پر رابعہ انعم ندا یاسر کا مارننگ شو چھوڑ کر چلی گئیں
کراچی(این این آئی) معروف میزبان اور اینکر رابعہ انعم نے ندا یاسر کے شو میں محسن عباس حیدر کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کرتے ہوئے پروگرام سے واک آؤٹ کیا ہے۔ندا یاسر کے مارننگ شو میں رابعہ انعم کو بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا اور شو میں فضا علی اور محسن عباس نے بھی… Continue 23reading محسن عباس حیدر کی موجودگی پر رابعہ انعم ندا یاسر کا مارننگ شو چھوڑ کر چلی گئیں