جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں فلپائنی کارکنوں کی بھرتی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب میں فلپائنی کارکنوں کی بھرتی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گھریلو خادمائوں سمیت فلپائنی ملازمین کی بھرتیاں دوبارہ شروع کردی گئیں۔فلپائن سے گھریلو ملازمین کی بھرتی کے لیے فیس کی بالائی حد 17288 ریال مقرر کی گئی ہے۔انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے گھریلو ملازمین کی بھرتی کے لیے ثالثی کی خدمات مہیا کرنے والی تمام کمپنیوں… Continue 23reading سعودی عرب میں فلپائنی کارکنوں کی بھرتی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں ،میتھیو ہیڈن

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں ،میتھیو ہیڈن

سڈنی ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے، اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں ہوں۔قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے ورلڈ کپ کے… Continue 23reading بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں ،میتھیو ہیڈن

عثمان بزدار نیب کے روبرو شامل تفتیش ہوں احتساب عدالت کا عبوری ضمانت پر تحریری حکم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

عثمان بزدار نیب کے روبرو شامل تفتیش ہوں احتساب عدالت کا عبوری ضمانت پر تحریری حکم

لاہور( این این آئی)ااحتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔احتساب عدالت نمبر II کے جج نسیم احمد وِرک نے عبوری ضمانت کی منظوری کا فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ عثمان بزدار عبوری ضمانت کے لیے 5 لاکھ… Continue 23reading عثمان بزدار نیب کے روبرو شامل تفتیش ہوں احتساب عدالت کا عبوری ضمانت پر تحریری حکم

چین میں لاک ڈائون کے باوجود کورونا کیسز 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

چین میں لاک ڈائون کے باوجود کورونا کیسز 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

بیجنگ(این این آئی)چین میں لاک ڈان کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے،… Continue 23reading چین میں لاک ڈائون کے باوجود کورونا کیسز 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

برطانوی وزیراعظم موسمیاتی اجلاس سے اچانک اٹھ کرچلے گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم موسمیاتی اجلاس سے اچانک اٹھ کرچلے گئے

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک شرم الشیخ میں منعقدہ موسمیاتی سربراہی اجلاس سے عجلت میں باہر نکلے جب ان کے معاون نے ان کے کان میں کچھ ایسی سرگوشی کی جس نے حاضرین اور میڈیا کے نمائندوں کو الجھن میں ڈال دیا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر دیکھی… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم موسمیاتی اجلاس سے اچانک اٹھ کرچلے گئے

سکون محسوس کررہی ہوں، پاکستانی اغوا کار خاتون کی گرفتاری کے بعد لڑکی کی ماں کا بیان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

سکون محسوس کررہی ہوں، پاکستانی اغوا کار خاتون کی گرفتاری کے بعد لڑکی کی ماں کا بیان

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں پانچ سال برمی بچی کو اغوا کرنیوالی پاکستانی خاتون کی گرفتاری کے بعد بچی کی ماں نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ میں سکون محسوس کر رہی ہوں۔ رتیل اسعد کو مسجد حرام کے قریب اغوا کیا گیا جسے بعد میں بازیاب کرکے فورسز نے… Continue 23reading سکون محسوس کررہی ہوں، پاکستانی اغوا کار خاتون کی گرفتاری کے بعد لڑکی کی ماں کا بیان

گورنر ہائوس لاہور کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

گورنر ہائوس لاہور کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد

لاہور( این این آئی)گورنر ہائوس لاہور کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد کر دی گئی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی جانب سے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق تاحکم ثانی گورنر ہائوس لاہور کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد رے گی ۔ گورنر ہائوس کی سکیورٹی کے لئے پہلا… Continue 23reading گورنر ہائوس لاہور کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد

اعتزاز کا مستقبل ہمارے ساتھ ہے، عمران خان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

اعتزاز کا مستقبل ہمارے ساتھ ہے، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اعتزاز احسن نے ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اعتزاز احسن نے ملاقات میں عمران خان کی خیریت دریافت کی اور لانگ مارچ، سیاسی صورتحال اور وزیر آباد ایف آئی آر پربھی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے… Continue 23reading اعتزاز کا مستقبل ہمارے ساتھ ہے، عمران خان

صوبائی حکومت کا شادی، اموات، پیدائش اور طلاق کے سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

صوبائی حکومت کا شادی، اموات، پیدائش اور طلاق کے سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم فیصلہ

صوبائی حکومت کا شادی، اموات، پیدائش اور  طلاق کے سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم فیصلہ کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے شادی ، اموات، پیدائش اور طلاق کے سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے نادراکوخط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شادی ، اموات، پیدائش و طلاق کے سرٹیفکیٹ سیمتعلق سندھ حکومت کا اہم… Continue 23reading صوبائی حکومت کا شادی، اموات، پیدائش اور طلاق کے سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم فیصلہ