جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ناکامی کا غصہ عوام پر نکال رہی ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی ناکامی کا غصہ عوام پر نکال رہی ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں مٹھی بھر کارکنان کی پشت پناہی سے باز رہیں۔پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیرآباد واقعہ کے بعد پی ٹی آئی کی مہم جوئی کو عوام نے… Continue 23reading پی ٹی آئی ناکامی کا غصہ عوام پر نکال رہی ہے، رانا ثناء اللہ

پاکستان ریلوے کی آن لائن ٹکٹنگ میں لاکھوں کے فراڈ انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان ریلوے کی آن لائن ٹکٹنگ میں لاکھوں کے فراڈ انکشاف

سکھر (این این آئی)پاکستان ریلوے سکھر ڈویژن کی جانب سے رعایتی ٹکوں کی مد میں 18 ہزار 549 ٹکٹس آن لائن فروخت کیے گئے جبکہ دستاویزات میں جعل سازی کر کے ریلوے سے پوری رقم حاصل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس مد میں سکھر ڈویژن ریلوے کی جانب سے 55 لاکھ روپے کا فراڈ… Continue 23reading پاکستان ریلوے کی آن لائن ٹکٹنگ میں لاکھوں کے فراڈ انکشاف

لڑکوں! ہم خطرناک ہوچکے ہیں، ہیڈن کا شاہینوں کو پیغام

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

لڑکوں! ہم خطرناک ہوچکے ہیں، ہیڈن کا شاہینوں کو پیغام

سڈنی(این این آئی)قومی ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بنگلادیش سے فتح کے بعد شاہینوں کی حوصلہ افزائی کیلئے متاثر کن الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہاہے کہ لڑکوں! ہم خطرناک ہوچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر میتھیو کی کھلاڑیوں کے ہمراہ ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں کھلاڑیوں سے بات کرتے ہو ئے دیکھا… Continue 23reading لڑکوں! ہم خطرناک ہوچکے ہیں، ہیڈن کا شاہینوں کو پیغام

پاکستان پوسٹ کے افسران نے اپنے ہی ادارے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان پوسٹ کے افسران نے اپنے ہی ادارے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پوسٹ فائونڈیشن کو فائدہ پہنچانے کیلئے پاکستان پوسٹ کے افسران نے اپنے ہی ادارے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا، 100 ڈیجیٹل فرنچائز کے معاہدے سے پاکستان پوسٹ کو 7کروڑ 59لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے ،آڈٹ حکام نے سیکورٹی اور جرمانے کی مد میں… Continue 23reading پاکستان پوسٹ کے افسران نے اپنے ہی ادارے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

عالمی بینک کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

عالمی بینک کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے لیے 3 ارب ڈالر سے زیادہ فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں معاونت بھی فراہم کرے گا، اسی طرح یہ توانائی کی… Continue 23reading عالمی بینک کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

عمران خان کو جاری تھریٹ الرٹ میں نامزد شخص نور رحمان کوچی سامنے آ گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کو جاری تھریٹ الرٹ میں نامزد شخص نور رحمان کوچی سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کی کاروباری شخصیت اور کوچی قبیلے کے سربراہ نور رحمان کوچی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور سپریم کورٹ آف پاکستان سے معاملے کی شفاف اورآزاد انکوائری کمیشن قائم کرنے… Continue 23reading عمران خان کو جاری تھریٹ الرٹ میں نامزد شخص نور رحمان کوچی سامنے آ گیا

پاکستان بہت ہی خطرناک ٹیم، اسے ہلکا نہیں لے سکتے،ٹم ساؤتھی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان بہت ہی خطرناک ٹیم، اسے ہلکا نہیں لے سکتے،ٹم ساؤتھی

سڈنی (این این آئی) نیوزی لینڈ کی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے پاکستان کو ایک خطرناک ٹیم قرار دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹم ساؤتھی نے کہا کہ جب ٹیم ٹاپ فور میں پہنچ جاتی ہے تو آگے جانے کا چانس ہر ٹیم کے پاس ہوتا… Continue 23reading پاکستان بہت ہی خطرناک ٹیم، اسے ہلکا نہیں لے سکتے،ٹم ساؤتھی

پی ٹی آئی کا کارکنوں کو آنسو گیس سے بچائو کی تربیت دینے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا کارکنوں کو آنسو گیس سے بچائو کی تربیت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کارکنوں کو آنسو گیس سے بچائو کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان کو آنسو گیس سے بچاؤ کی تربیت دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا کارکنوں کو آنسو گیس سے بچائو کی تربیت دینے کا فیصلہ

آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے، حکومت کا ایکشن لینے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے، حکومت کا ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر نے جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے، حکومت اس پر ضرور قانونی ایکشن لے گی۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ لانگ مارچ میں قافلے پنجاب اور خیبرپختونخوا سے آرہے ہیں، کسی… Continue 23reading آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے، حکومت کا ایکشن لینے کا فیصلہ