جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کارکنوں نے نواز شریف کے گورے پڑوسیوں کو رونے پر مجبور کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے کارکنوں نے نواز شریف کے گورے پڑوسیوں کو رونے پر مجبور کر دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں نواز شریف کے انگریز پڑوسیوں کو تحریک انصاف کے کارکنوں نے رونے پر مجبور کر دیا، ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن نواز شریف کے اپارٹمنٹ کے باہر موجود ہیں اور اس موقع پر نواز شریف کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکنوں نے نواز شریف کے گورے پڑوسیوں کو رونے پر مجبور کر دیا

عمران خان کا سلمان احمد کے ذریعے میجر جنرل فیصل نصیر سے رابطہ، ملاقات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا سلمان احمد کے ذریعے میجر جنرل فیصل نصیر سے رابطہ، ملاقات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سلمان احمد آئی ایس آئی کے ڈی جی سی میجر جنرل فیصل نصیرسے ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے۔ معروف صحافی حامد نے اپنے پروگرام میں ایک وڈیو دکھائی جس میں سلمان احمد کا کہنا تھا کہ ان کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات ہوئی۔ ان… Continue 23reading عمران خان کا سلمان احمد کے ذریعے میجر جنرل فیصل نصیر سے رابطہ، ملاقات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایات کے بعد عمران پر حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، موقع سے گرفتار ملزم کو باقاعدہ نامزد… Continue 23reading عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی احتجاج،جڑواں شہروں کی رابطہ سڑکیں بند،ایمبولینس سروس معطل، مسافر بھی رُل گئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی احتجاج،جڑواں شہروں کی رابطہ سڑکیں بند،ایمبولینس سروس معطل، مسافر بھی رُل گئے

راولپنڈی(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے باعث راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی اہم شاہراہیں بند ہو گئیں جس سے جڑواں شہروں کے درمیان ایمبولینس سروس معطل ہو کر رہ گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کے 5 مختلف مقامات… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج،جڑواں شہروں کی رابطہ سڑکیں بند،ایمبولینس سروس معطل، مسافر بھی رُل گئے

تحریک انصاف کا لانگ مارچ مزید دو دن کے لئے موخر

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا لانگ مارچ مزید دو دن کے لئے موخر

لاہور(آن لائن) تحریک انصاف لانگ مارچ مزید دو دن کے لئے موخر کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کا شیڈول ایک دن میں دوسری مرتبہ تبدیل کیا گیا ہے، اس سے قبل لانگ مارچ کا شیڈول منگل تھا تاہم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ منگل کو نہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کا لانگ مارچ مزید دو دن کے لئے موخر

بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک

ایڈیلیڈ (این این آئی)بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہو گئی۔بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل 10 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا، دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 9 نومبر کو آمنے سامنے ہوں… Continue 23reading بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک

پی ٹی آئی احتجاج، تحصیل راولپنڈی کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے دو دن بند کرنے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی احتجاج، تحصیل راولپنڈی کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے دو دن بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(آن لائن) راولپنڈی انتظامیہ نے ملکی کی موجودہ صورتحال کے پیش نے راولپنڈی تحصیل کے حدود میں تمام تعلیمی ادارے دو دن کیلئے بندکرنے کافیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر روالپنڈی کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کیمطابق ملک میں امن وامن کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے 8نومبر سے 9نومبر تک دو دن کیلئے تحصیل… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج، تحصیل راولپنڈی کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے دو دن بند کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران شہری اور مظاہرین آمنے سامنے، خواتین سمیت شہریوں کا مظاہرین سے جھگڑا اور تلخ کلامی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران شہری اور مظاہرین آمنے سامنے، خواتین سمیت شہریوں کا مظاہرین سے جھگڑا اور تلخ کلامی

راولپنڈی (مانیٹرنگ، این این آئی)راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے پرانا ایئر پورٹ روڈ گلزار قائد کے پاس سڑک بلاک کر دی،روڈ بلاک ہونے سے ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ا س دور ان شہری نے مظاہرین سے التجائیں کرتے ہوئے کہا کہ مجھے راستہ دو، میرے… Continue 23reading پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران شہری اور مظاہرین آمنے سامنے، خواتین سمیت شہریوں کا مظاہرین سے جھگڑا اور تلخ کلامی

پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ کیسے آئے؟ معمہ حل ہو گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ کیسے آئے؟ معمہ حل ہو گیا

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں 3 پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ روپے جمع ہونے کے معاملے میں ان کے اکاؤنٹس کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔ پولیس حکام  نے بتایا کہ بینک کے اے ٹی ایم میں ٹیکنیکل فالٹ سے رسید پر غلط بیلنس شائع ہوگیا۔دوسری جانب بینک منیجر کا کہنا تھا کہ اہلکاروں… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ کیسے آئے؟ معمہ حل ہو گیا