جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

برج خلیفہ کے نزدیک 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

برج خلیفہ کے نزدیک 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے قریب 35 منزلہ عمارت کو خوفناک آتشزدگی کے باعث خالی کرالیا گیا۔غیرملکی خبر رساں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بلند و بالا عمارتوں کے لیے مشہور شہر دبئی میں 35 منزلہ رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے… Continue 23reading برج خلیفہ کے نزدیک 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ہے یا نہیں ؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ہے یا نہیں ؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ہے یا نہیں ؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی ۔ تفصیلات کے کل بروز بدھ کو دن ایک بجے سیمی فائنل کھیلا جائے گا جس کیلئے شائقین کرکٹ کافی پرجوش نظر آرہے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین مقابلہ سڈنی… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ہے یا نہیں ؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ تحقیقات کا آغاز ، تحائف کاکم ریٹ لگائے جانے کا انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ تحقیقات کا آغاز ، تحائف کاکم ریٹ لگائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن)نیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں،نیب نے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خان سے عمران خان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کرلیاہے جس کے مطابق عمران خان نے توشہ خانہ تحائف لیتے ہوئے اشیاء کے کم ریٹ لگائے جانے کا انکشاف… Continue 23reading عمران خان کیخلاف توشہ خانہ تحقیقات کا آغاز ، تحائف کاکم ریٹ لگائے جانے کا انکشاف

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اقبال ڈے پر (آج)بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔منگل کو حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔۔

پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے صاف انکار عمران خان کو مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے صاف انکار عمران خان کو مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروردی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان بضد تھے کہ ایف آئی آر میں میجر جنرل فیصل نصیر کو بھی نامزدکیا جائے لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا کہ وہ ایسانہیں کرسکتے ، عمران خان نے پرویز الٰہی کو یہ بھی کہا کہ آپ… Continue 23reading پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے صاف انکار عمران خان کو مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

شوبز کے اکثر لوگ فراڈ اور زیادہ تر چیزیں محض فریب ہیں، اُشنا شاہ کا حیران کن انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

شوبز کے اکثر لوگ فراڈ اور زیادہ تر چیزیں محض فریب ہیں، اُشنا شاہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماڈل و اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ کیا میں انڈسٹری کا راز بتاؤں، جہاں اکثر لوگ فراڈ اور زیادہ تر چیزیں محض نظر کا دھوکا ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے نیا انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ کیا میں آپ کو انڈسٹری کا راز بتا سکتی ہوں؟… Continue 23reading شوبز کے اکثر لوگ فراڈ اور زیادہ تر چیزیں محض فریب ہیں، اُشنا شاہ کا حیران کن انکشاف

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کب پہنچیں گے؟تاریخ کااعلان کردیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کب پہنچیں گے؟تاریخ کااعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کے اہم دورے پر21نومبر کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ اس سلسلے میں سعودی سکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گی،روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کب پہنچیں گے؟تاریخ کااعلان کردیا گیا

گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے، مرحوم ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھے۔ظفر رامے کو گزشتہ شب شدید کھانسی کی شکایت پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی ان کی روح پرواز کرچکی تھی ، ان کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ سنی ہائٹس،… Continue 23reading گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

اسلام آباد پولیس نے پنجاب میں پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف کارروائی کی اجازت مانگ لی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد پولیس نے پنجاب میں پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف کارروائی کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی پولیس نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ائیرپورٹ کو جانے والے ایم ون اور ایم ٹو کو کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی۔ خط میں کہاگیاکہ ائیر پورٹ کا شمار اہم تنصیبات میں ہوتا ہے، خط میں کہاگیاکہ ائیرپورٹ جانے اور آنے والے راستے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے پنجاب میں پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف کارروائی کی اجازت مانگ لی