منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے صاف انکار عمران خان کو مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروردی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان بضد تھے کہ ایف آئی آر میں میجر جنرل فیصل نصیر کو بھی نامزدکیا جائے لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا کہ وہ ایسانہیں کرسکتے ، عمران خان نے پرویز الٰہی کو یہ بھی کہا کہ آپ پنجاب اسمبلی توڑ دیں۔ لیکن پرویز الٰہی نےکہا کہ میں پنجاب اسمبلی بھی نہیں توڑ سکتا، اس پر پرویزالٰہی نے عمران خان کو وزارتِ اعلیٰ سے مستعفی ہونے کی بھی پیشکش کی ہے، پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ وہ استعفیٰ دینے کو تیار ہیں ، آپ اپنی پارٹی سے نیا وزیر اعلیٰ منتخب کرالیں پھر چاہئے وہ اسمبلی توڑ دے، میں استعفیٰ دے دوں گا اسمبلی نہیں توڑوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…