منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے، مرحوم ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھے۔ظفر رامے کو گزشتہ شب شدید کھانسی کی شکایت پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی ان کی روح پرواز کرچکی تھی ، ان کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ سنی ہائٹس، راشد منہاس روڈ، نزد ٹویٹا شوروم، گلشنِ اقبال کے قریب واقع مسجد میں ادا کی گئی۔ظفر رامے نے ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے علاوہ پاکستانی فلموں کے لیے بھی کئی گیت گائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…