عمران خان پر حملے کے خلاف درج ایف آئی آر میں تین رکنی پراسیکیوٹرز کی ٹیم تشکیل دیدی گئی
لاہور( این این آئی)محکمہ پراسیکیوشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے تناظر میں درج ایف آئی آر میں تین رکنی پراسیکیوٹرز کی ٹیم تشکیل دیدی ۔ تین رکنی ٹیم میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب حافظ اصغر علی ،ڈی ڈی پی پی انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ رانا سلطان صلاح الدین خان… Continue 23reading عمران خان پر حملے کے خلاف درج ایف آئی آر میں تین رکنی پراسیکیوٹرز کی ٹیم تشکیل دیدی گئی