منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

وفاقی پولیس نے غلام سرورخان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں غلام سرور ، ذلفی بخاری ، واثق قیوم سمیت کئی رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے غلام سرورخان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں جبکہ علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق عوام الناس کی بڑی تعداد وفاقی حکومت سے سڑکیں کھلوانے کے لیے اپیل کررہی ہے، وفاقی حکومت کی اجازت سیاسلام آباد پولیس، رینجرز اور ایف سی موٹروے کھلواسکتی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں معمول کے مطابق کاروبار جاری ہیں اور ٹریفک بھی معمول کے مطابق ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…