منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے کیس کو برباد کر دیاگیا اعتزاز احسن نے پولیس کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھا دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سئینر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پولیس نے عمران خان کے کیس کو برباد کر دیا ہے، عمران خان پر حملے کی FIR کی کوئی حیثیت نہیں، یہ ایف آئی آر سرے سے ہے ہی نہیں ۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ پولیس کا کام تھا کہ مدعی کے نام اور کلام سے تھانہ وزیرآباد میں ایف آئی آر درج کرتے، جس کے بعد وزیرآباد کے ڈاکٹرز کے ساتھ اس ایف آئی آر کو لے کر شوکت خانم جاتے، وہاں عمران خان کی میڈیکل کنڈیشن دیکھی جاتی۔ اعتزاز احسن نے یہ بھی کہا کہ شہید معظم کو بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنانا پولیس کی سب سے بڑی غلطی ہے، انہوں نے خود یہ کیس برباد کر دیا ہے، اس آیف آئی آر کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…