جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، 4 ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ پیکج ملنے کی توقع

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، 4 ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ پیکج ملنے کی توقع

اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا نومبر کے تیسرے ہفتے 21نومبر کو دورہ پاکستان کا امکان ہے،گوادرمیں 10 ارب ڈالرزسے آئل ریفائنری کیلئے سعودی عرب چین سے مل کر مدد کریگا۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ رواں ہفتے کے آخر میں سعودی خصوصی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچے گی اور سکیورٹی انتظامات… Continue 23reading سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، 4 ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ پیکج ملنے کی توقع

پی ٹی آئی مظاہرین نے احتجاج کے دوران نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر دھاوابول دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی مظاہرین نے احتجاج کے دوران نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر دھاوابول دیا

راولپنڈی(آن لائن) راولپنڈی کے علاقے ڈبل روڈ پر پی ٹی آئی مظاہرین کا حکومت مخالف احتجاج کے دوران نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز) کی ٹیم پر دھاوا بول دیا، مظاہرین کوریج میں مصروف ٹی وی چینل کی ٹیم کو فوری طور پر مظاہرے کی جگہ چھوڑنے کا حکم دیتے رہے جبکہ پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی مظاہرین نے احتجاج کے دوران نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر دھاوابول دیا

اگر چار گولیاں عمران خان کو لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی، رانا ثناء اللہ کا چیلنج

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

اگر چار گولیاں عمران خان کو لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی، رانا ثناء اللہ کا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان مقدمہ میں ہمیں نامزد کرنے کا شوق پورا کر لیں،ہم شامل تفتیش ہونے کیلئے تیار ہیں،چیئر مین پی ٹی آئی کو چار گولیاں نہیں لگیں، عمران خان کا غیر جانبدار میڈیکل بورڈ سے چیک اپ کروایا جائے،اگر چار گولیاں… Continue 23reading اگر چار گولیاں عمران خان کو لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی، رانا ثناء اللہ کا چیلنج

احتجاج کے دوران کھمبے پر چڑھنے والا پی ٹی آئی کارکن کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

احتجاج کے دوران کھمبے پر چڑھنے والا پی ٹی آئی کارکن کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکن بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، زینت اللہ نامی 23 سالہ کارکن کا تعلق ضلع اورکزئی سے ہے، کھمبے پر تاروں سے چمٹ کر نیچے گر گیا، نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور کرنٹ لگنے سے جھلس کر زمین پر جاگرا،… Continue 23reading احتجاج کے دوران کھمبے پر چڑھنے والا پی ٹی آئی کارکن کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا

ایف آئی آر نامعلوم افراد پر کرنے سے روکا ہے، آئی جی پنجاب کے عدالت میں بیان پر مونس الٰہی کا ردعمل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایف آئی آر نامعلوم افراد پر کرنے سے روکا ہے، آئی جی پنجاب کے عدالت میں بیان پر مونس الٰہی کا ردعمل

لاہور (مانیٹرنگ،این این آئی) آئی جی پنجاب نے کہا کہ مجھے عمران خان پر حملہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے پنجاب حکومت نے منع کر رکھا ہے، عمران افضل راجہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ نے 24 گھنٹے میں عمران خان پر حملہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے… Continue 23reading ایف آئی آر نامعلوم افراد پر کرنے سے روکا ہے، آئی جی پنجاب کے عدالت میں بیان پر مونس الٰہی کا ردعمل

کچھ دن انتظار کریں قوم کو بڑے سرپرائز دوں گا، عمران خان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

کچھ دن انتظار کریں قوم کو بڑے سرپرائز دوں گا، عمران خان

لاہور (مانیٹرنگ،این این آئی) لاہور میں پی ایف یو جے کے وفد سمیت سینئر صحافیوں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، انہوں نے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، ان کا کہنا تھا کہ اگر اندازہ ہوتا کہ حکومت ایسی بے اختیار ہو گی تو پہلے دن ہی حکومت چھوڑ… Continue 23reading کچھ دن انتظار کریں قوم کو بڑے سرپرائز دوں گا، عمران خان

اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ ماری،محمد حارث

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ ماری،محمد حارث

ایڈیلیڈ (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ مجھے جو بھی نمبر دیا جائے اس پر جا کر کھیلوں گا، جو ٹیم کی ضرورت ہو گی اس کے مطابق پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے،… Continue 23reading اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ ماری،محمد حارث

جے یو آئی ف کے رہنما کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

جے یو آئی ف کے رہنما کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان

صوابی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے منحرف رہنما مولانا گل نصیب خان نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کا لانگ مارچ شروع… Continue 23reading جے یو آئی ف کے رہنما کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان

پی ٹی آئی نے لاہور اور پشاور موٹر وے سے اسلام آباد آمد و رفت بند کر دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے لاہور اور پشاور موٹر وے سے اسلام آباد آمد و رفت بند کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مظاہرین نے لاہور اور پشاور موٹر وے سے اسلام آباد آمد و رفت کے راستے بند کر دیے ہیں، اسلام آباد پولیس اور پاکستان رینجرز کے دستے روانہ کر دیے گئے ہیں، وفاقی حکومت کو درخواست بھیجی گئی ہے کہ آئین… Continue 23reading پی ٹی آئی نے لاہور اور پشاور موٹر وے سے اسلام آباد آمد و رفت بند کر دی