منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی مظاہرین نے احتجاج کے دوران نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر دھاوابول دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

راولپنڈی(آن لائن) راولپنڈی کے علاقے ڈبل روڈ پر پی ٹی آئی مظاہرین کا حکومت مخالف احتجاج کے دوران نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز) کی ٹیم پر دھاوا بول دیا، مظاہرین کوریج میں مصروف ٹی وی چینل کی ٹیم کو فوری طور پر مظاہرے کی جگہ چھوڑنے کا حکم دیتے رہے جبکہ پی ٹی آئی راولپنڈی کی قیادت مظاہرین کو نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر حملہ کیلئے اکساتی رہی۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے نجی ٹی وی چینل کی ٹیم کو مظاہرے کی کوریج سے روک دیا جبکہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن سماویا طاہر بھی کارکنوں کو نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر حملے کیلئے اکساتی رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…