منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

جے یو آئی ف کے رہنما کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

صوابی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے منحرف رہنما مولانا گل نصیب خان نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کا لانگ مارچ شروع ہے، لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ساتھ کھڑے ہیں۔مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے مارچ روانہ ہونے پر ہم ساتھ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم غیر مقبول ہے، حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…