پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ کیسے آئے؟ معمہ حل ہو گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں 3 پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ روپے جمع ہونے کے معاملے میں ان کے اکاؤنٹس کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔ پولیس حکام  نے بتایا کہ بینک کے اے ٹی ایم میں ٹیکنیکل فالٹ سے رسید پر غلط بیلنس شائع ہوگیا۔دوسری جانب بینک منیجر کا کہنا تھا کہ اہلکاروں کے اے ٹی ایم کی مدت ختم ہونے پر اے ٹی ایم کارڈ بلاک ہوا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اے ٹی ایم کے فالٹ سے بینک کوڈ کی جگہ سلپ پر یہ نمبر کروڑوں کے بیلنس کی شکل میں پرنٹ ہوگیا۔ بینک منیجر کے مطابق پولیس انکوائری مکمل ہونے پر تینوں اہلکاروں کو نیا اے ٹی ایم کارڈ دے دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…