سکھر (این این آئی)پاکستان ریلوے سکھر ڈویژن کی جانب سے رعایتی ٹکوں کی مد میں 18 ہزار 549 ٹکٹس آن لائن فروخت کیے گئے جبکہ دستاویزات میں جعل سازی کر کے ریلوے سے پوری رقم حاصل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس مد میں سکھر ڈویژن ریلوے کی جانب سے 55 لاکھ روپے کا فراڈ کیا گیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔
پاکستان ریلوے کی آن لائن ٹکٹنگ میں لاکھوں کے فراڈ انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































