پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان بہت ہی خطرناک ٹیم، اسے ہلکا نہیں لے سکتے،ٹم ساؤتھی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی) نیوزی لینڈ کی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے پاکستان کو ایک خطرناک ٹیم قرار دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹم ساؤتھی نے کہا کہ جب ٹیم ٹاپ فور میں پہنچ جاتی ہے تو آگے جانے کا چانس ہر ٹیم کے پاس ہوتا ہے، ہم حالیہ وقتوں میں

کئی بار پاکستان کے مد مقابل آئے ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے۔کیوی بولرنے کہاکہ پاکستان ٹیم غالباً سوچ رہی تھی کہ ان کے پاس زیادہ چانس نہیں ہے لیکن انھوں نے ایک اور بہترین کارکردگی دی۔نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں ایک بڑا خطرہ ثابت ہوگی، پاکستان ایک معیاری ٹیم ہے اور ہمیں ان سے آگے نکلنے کے لیے بدھ کو انھیں شکست دینی ہوگی۔انھوں نے کہا کہ سیمی فائنل کا کھیل ایک دلچسپ کھیل ہے، امید ہے کہ ہم جس طرح کھیل رہے ہیں ویسے ہی سیمی فائنل میں بھی اچھی پرفارمنس جاری رکھیں گے۔یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل 9 نومبر کو ہوگا جبکہ 10 نومبر کو دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔  ٹم ساؤتھی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے پاکستان کو ایک خطرناک ٹیم قرار دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹم ساؤتھی نے کہا کہ جب ٹیم ٹاپ فور میں پہنچ جاتی ہے تو آگے جانے کا چانس ہر ٹیم کے پاس ہوتا ہے، ہم حالیہ وقتوں میں کئی بار پاکستان کے مد مقابل آئے ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…