جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

صوبائی حکومت کا شادی، اموات، پیدائش اور طلاق کے سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی حکومت کا شادی، اموات، پیدائش اور  طلاق کے سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم فیصلہ

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے شادی ، اموات، پیدائش اور طلاق کے سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے نادراکوخط لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شادی ، اموات، پیدائش و طلاق کے سرٹیفکیٹ سیمتعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، جس کے بعد اب جعلی سرٹیفکیٹس کااجرا واندراج بھی مشکل ہوجائے گا۔اس حوالے سے محکمہ بلدیات نے نادرا کو خط لکھ دیا ہے ،

جس میں کہا ہے کہ اب باہر جانے یا رہائش کی تبدیلی بھی رجسٹرڈ ہوگی۔محکمہ بلدیات سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں کے

دفاترمیں نادرابائیومیٹرک سسٹم مہیاکرے اور نادرا متعلقہ یونین کمیٹی کونسل کی تصدیق کے بغیر کوئی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرے۔

خط میں کہا ہے کہ پیدائش،موت،بیرون ملک روانگی،شادی کے سرٹیفکیٹ کی اپروول فارم میں تصدیقی خانہ شامل کریں اور یونین کمیٹیز کے دفاتر میں نادرا سسٹم کا تمام ضروریات کا سامان مہیا کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…