پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 پیسے اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں کیا گیا، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، 26 اکتوبر 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی گئی تھی۔نیپرا کے مطابق اگست کا ایف سی اے صارفین سے 19 پیسے فی یونٹ چارج کیا گیا، ستمبر کا ایف سی اے اگست کی نسبت 11 پیسے فی یونٹ کم چارج کیا جائے گا، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صرف نومبر کے بلوں پر ہوگا، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…