ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہونا چاہیے یا پھر نہیں ، پاکستانیوں کی اکثریت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا ہے۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کے نئے سروے میں 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو مسترد کردیا۔سروے کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ ماچ کو 32 فیصد پاکستانیوں کی حمایت حاصل ہے ،54 فیصد نے عمران خان کی پارٹی کو سڑکوں پر احتجاج کرنے کے بجائے صرف قومی اسمبلی جاکر مسائل کروانے کا مشورہ دیا ہے۔سروے نتائج کے مطابق 38 فیصد نے کہا لانگ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا جبکہ 35 فیصد نے کہاکہ پی ٹی آئی کو مارچ سے مقاصد حاصل ہوں گے۔ماضی میں عوام نے پاکستان ڈیوکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو بھی سڑکوں پر احتجاج کی بجائے قومی اسمبلی جانے کا مشورہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…