پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سردی میں اضافہ کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشگوئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھرمیں گیارہ نومبر سے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں گیارہ نومبر سے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش کے باعث سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے اور موسم میں خنکی آگئی ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں مزید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دن میں درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری تک رہے گا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے شہر میں گیارہ نومبر سے سردی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے