پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر آباد واقعے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد فیصل شاہکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھا تھا کہ ان کی خدمات واپس لی جائیں وہ پنجاب میں کام نہیں کرنا چاہتے۔تاہم وفاقی حکومت نے فیصل شاہکار کو بطور آئی جی پنجاب کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے متعلق کوئی معاملہ زیر غور نہیں۔ آئی جی پنجاب تحریری طور پر مراسلہ موصول ہونے کے بعد دفتر جوائن کرینگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…