پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کر دیئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کر دیئے، جرمانے ایک کروڑ سے 14 کروڑ روپے کے درمیان ہیں، مرکزی بینک جرمانوں کی مد میں ان بینکوں سے کل 29 کروڑ روپے وصول کرے گا۔ذرائع کے مطابق زیاد تر بینکوں پر جرمانے کی وجودہات بینکنگ قوانین کی خلاف ورزی ہے، بینکنگ قوانین کے مطابق بینکوں کے پاس کھاتا کھولنے والے کی مکمل معلومات، جس میں اس کا نام، گھر کا پتہ، ذرائع آمدن کی مکمل معلومات کا ہونا لازمی ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق بینکنگ قوانین کو سخت کیا گیا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ نامعلوم اکائونٹس سے بڑی بڑی رقوم کا نکلنا اور منی لانڈرنگ روک تھام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…