اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی کے خلاف فتح پر شاہنواز دھانی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر کسی چیز کو سچے دل سے چاہو تو پوری کائنات اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے۔ساتھ ہی انہوں نے فائنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیگ کیا اور ورلڈ کپ ٹرافی کی فوٹو شیئر کی۔