لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے یوم اقبالؒ کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ہے۔چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے کہا کہ ویلڈن،گرین شرٹس، شاباش، بابر اعظم،شاباش، رضوان، شاباش حارث۔آپ کی بہترین بیٹنگ کی بدولت پاکستان ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا اور انشاء اللہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس آئے گی-چودھری پرویز الٰہی اورمونس الٰہی نے کہا کہ قومی کھلاڑی علامہ اقبالؒ کے شاہین ثابت ہوئے ہیں اور شاہینوں نے سیمی فائنل جیت کر اقبال ڈے کا خوبصورت ترین تحفہ قوم کو دیا ہے۔
ویلڈن،گرین شرٹس، شاباش، بابر اعظم،شاباش، رضوان، شاباش حارث،چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































