بابر بیٹے جیسا ہے، وسیم اکرم نے بابراعظم سے خراب تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی (آن لائن )پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے اختلافات کی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔بابر اعظم کے پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز سے پشاور زلمی میں جانے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ شاید بابر کے کراچی… Continue 23reading بابر بیٹے جیسا ہے، وسیم اکرم نے بابراعظم سے خراب تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی