اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب میں شاہانہ رہائش دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

datetime 29  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو اور ان پرنسل سٹاف کیلئے کنگڈم سویٹ کی اس 99منزلہ عمارت میں 17عالیشان سوٹس بک کرائی گئی ہے جس کا ماہانہ کرایہ اڑھائی لاکھ پاؤنڈ جو پاکستانی (تقریباً 8کروڑ 14لاکھ روپے) ہے۔

ان سوٹس میں لیونگ رومز، پرائیویٹ آفس، ڈائننگ روم اور میڈیا روم سمیت دیگر سہولیات موجود ہیں۔کرسٹیانو کی لائف پارٹنر جارجینا روڈریگوئز سعودی عرب کے اس لگژری ہوٹل میں اپنی شاہانہ زندگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ان کی تصاویر پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ دوسری جانب النصر کے ہیڈ کوش روڈی گارشیا نے سعودی سپر کپ کے سیمی فائنل میں التحاد کیخلاف ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کرسٹیانو رونالڈو کو ٹھہرادیا۔سعودی فٹبال کلب النصر کے کوچ نے الزام عائد کیا کہ پہلے ہاف میں رونالڈو کی جانب سے موقع ضائع کرنے کی وجہ سے میچ کا رخ بدل گیا۔گارشیا نے النصر کے کیخلاف جیت پر التحاد کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہم سے پہلے ہاف میں بہت بہتر پیش کیا، بدقسمتی سے ہماری ٹیم گول اسکور کرنے میں ناکام رہی۔فرانسیسی منیجر نے مزید کہا کہ یہ سچ ہے کہ ہمیں سپر کپ ہارنے کا افسوس ہے لیکن ہم ابھی بھی لیگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…