بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلم ”یلغار “میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، عائشہ عمر

datetime 17  مئی‬‮  2015

فلم ”یلغار “میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، عائشہ عمر

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلم ”یلغار “میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، حقیقی واقعات پر بننے والی اس فلم میں پوری کاسٹ نے بھرپور محنت سے کام کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا ”یلغار “ جیسی فلمیں موجودہ وقت کی ضرورت ہیں ، جس… Continue 23reading فلم ”یلغار “میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، عائشہ عمر

ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

datetime 17  مئی‬‮  2015

ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ان دنوں ایک مشکل میں آن پھنسی ہیں جہاں ہندو مذہبی تنظیم نے ان کی ویب سائٹ پر پابندی اور اداکارہ کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مذہبی تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سنی لیون کی… Continue 23reading ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

کینز کے فلمی میلے میں اس بار خاتون ہدایتکار چھا گئیں

datetime 17  مئی‬‮  2015

کینز کے فلمی میلے میں اس بار خاتون ہدایتکار چھا گئیں

کینز(نیوز ڈیسک) فرانس میں یوں تو کینز انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں ہمیشہ سے روایتی طور پر خوبصورت حسیناﺅں کا میلہ سجتا ہے۔جہاں بڑے بڑے روشن اسکرینوں پر خوبصورت چہرے رنگ و نور بکھیرتے اور ریڈ کارپٹ پر دراز قد حسینائیں خراماں خراماں چہل قدمی کرتی نظر آتی ہیں مگر اس مرتبہ 68ویں کینز فلم فیسٹیول… Continue 23reading کینز کے فلمی میلے میں اس بار خاتون ہدایتکار چھا گئیں

ایان علی کی والدہ کے بینک اکاﺅنٹ میں بڑی رقم کی موجودگی کا انکشاف،ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا

datetime 16  مئی‬‮  2015

ایان علی کی والدہ کے بینک اکاﺅنٹ میں بڑی رقم کی موجودگی کا انکشاف،ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایان علی کی والدہ کے بینک اکاﺅنٹ میں بڑی رقم کی موجودگی کا انکشاف،ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا،فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ونگ نے منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان کی والدہ فرحت سلطانہ کو ان کے بینک اکاو¿نٹ میں موجود ساڑھے 3… Continue 23reading ایان علی کی والدہ کے بینک اکاﺅنٹ میں بڑی رقم کی موجودگی کا انکشاف،ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا

سلمان خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

datetime 16  مئی‬‮  2015

سلمان خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی عدالت نے غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے مقدمے میں بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی اپیل مسترد کر دی ہے۔سلمان خان نے عدالت میں گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کرنے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔ ہٹ اینڈ رن کیس کے بعد سلمان خان… Continue 23reading سلمان خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

فلم ” کوئین“ کے بعد مجھے مسلسل اسی طرح کے کردار دیئے جا رہے ہیں ، کنگناریناوٹ

datetime 16  مئی‬‮  2015

فلم ” کوئین“ کے بعد مجھے مسلسل اسی طرح کے کردار دیئے جا رہے ہیں ، کنگناریناوٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگانا ریناوٹ نے کہا ہے کہ فلم ” کوئین “ کے بعد مجھے مسلسل اسی طرح کے کردار دیئے جا رہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے میں نے فلم کوئین کے بعد مجھے اسی طرح کے سکرپٹس کرنے کو مل رہے ہیں… Continue 23reading فلم ” کوئین“ کے بعد مجھے مسلسل اسی طرح کے کردار دیئے جا رہے ہیں ، کنگناریناوٹ

صنم سعید بالی وڈ فلم ” بچنا “ میں پاکستانی لڑکی کاکردار ادا کرے گی

datetime 16  مئی‬‮  2015

صنم سعید بالی وڈ فلم ” بچنا “ میں پاکستانی لڑکی کاکردار ادا کرے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی معروف اداکارہ صنم سعید نے بھی بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھ لیا ۔ اداکارہ ناصر خان کو رومانٹک تھرلر فلم ” بچنا “ میں بھارتی لڑکی کا کردار ادا کریں گی ۔ ٹی وی شو ” زندگی گلزار ہے “ سے بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ… Continue 23reading صنم سعید بالی وڈ فلم ” بچنا “ میں پاکستانی لڑکی کاکردار ادا کرے گی

جیکی چن اور عامر خان، فلم کنگفویوگا میں جلوہ گر ہوں گے

datetime 16  مئی‬‮  2015

جیکی چن اور عامر خان، فلم کنگفویوگا میں جلوہ گر ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ جیکی چن اور عامر خان بھارت چین مشترکہ تعاون سے بننے وال فلم کنگفویوگا میں کام کریں گے ۔ فلم میں جینی مارشل آرٹس اور بھارتی ثقافت کا شاندار امتزاج ہو گا دونون ممالک کے درمیان تین فلمیں مشترکہ تعاون سے بننے پر اتفاق ہوا ہے ۔… Continue 23reading جیکی چن اور عامر خان، فلم کنگفویوگا میں جلوہ گر ہوں گے

خواتین ، ماﺅں ، بہنوں اور بیٹیوں کا احترام کریں ، شاہ رخ کی مداحوں سے اپیل

datetime 16  مئی‬‮  2015

خواتین ، ماﺅں ، بہنوں اور بیٹیوں کا احترام کریں ، شاہ رخ کی مداحوں سے اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بالی وڈ کنگ خان نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ خواتین ، ماﺅں ، بہنوں اور بیٹیوں کا احترام کریں ۔ اپنے ٹویٹر مداحوں کی تعداد تیرہ ملین سے زائد تجاوز کرنے کے بعد انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے مداحوں کی پسندیدگی پر… Continue 23reading خواتین ، ماﺅں ، بہنوں اور بیٹیوں کا احترام کریں ، شاہ رخ کی مداحوں سے اپیل

1 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 970