پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

صنم سعید بالی وڈ فلم ” بچنا “ میں پاکستانی لڑکی کاکردار ادا کرے گی

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی معروف اداکارہ صنم سعید نے بھی بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھ لیا ۔ اداکارہ ناصر خان کو رومانٹک تھرلر فلم ” بچنا “ میں بھارتی لڑکی کا کردار ادا کریں گی ۔ ٹی وی شو ” زندگی گلزار ہے “ سے بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ بالی وڈ فلم میں ” بچنا“ میں ایک پاکستانی لڑکی عالیہ کا کردار ادا کرے گی ۔ فلم بارے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صنم نے کہا کہ وہ اس فلم کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود خلاءکے لئے پل کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں انہوں نے کہا کہ مجھے فلم کا سکرپٹ اور عالیہ کا کردار بہت پسند آیا ہے انہوں نے کہا کہ میرا یہ کردار انتہائی منفرد ہے انہوں نے کہا کہ جس طرح بھارتی فلموں نے پاکستانی عوام کے دلوں میں گھر کیا ہے اسی طرح ہمارے ڈراموں نے بھارت میں ہمارے پاکستانی فن کو بلند مقام بخشا ۔ انہوں نے کہا کہ فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور یہی پیغام ہم بھارت میں کام کر کے دنیا بھر میں عام کرنا چاہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…