اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بالی وڈ کنگ خان نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ خواتین ، ماﺅں ، بہنوں اور بیٹیوں کا احترام کریں ۔ اپنے ٹویٹر مداحوں کی تعداد تیرہ ملین سے زائد تجاوز کرنے کے بعد انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے مداحوں کی پسندیدگی پر ان کا شکرگزار ہوں انہوں نے کہا کہ میں اپنے مداحوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہماری فیملی مختلف افراد کا مجموعہ ہوتی ہیں جن میں بہنیں ،بیٹیاں ، مائیں ، بیوی بھی شامل ہیں اور ہمیں ان کی عزت کرنی چاہئے انہوں نے کہا کہ بیشک آپ رشتوں سے لڑیں ، پیاد دیں اختلاف کریں تاہم انہیں گالم گلوچ مت کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ان رشتوں سے گھر کا مزہ ہوتا ہے اور ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے
خواتین ، ماﺅں ، بہنوں اور بیٹیوں کا احترام کریں ، شاہ رخ کی مداحوں سے اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ















































