اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ جیکی چن اور عامر خان بھارت چین مشترکہ تعاون سے بننے وال فلم کنگفویوگا میں کام کریں گے ۔ فلم میں جینی مارشل آرٹس اور بھارتی ثقافت کا شاندار امتزاج ہو گا دونون ممالک کے درمیان تین فلمیں مشترکہ تعاون سے بننے پر اتفاق ہوا ہے ۔ معاہدے پر دستخط صدر زی چنپنگ کے حالیہ دورہ بھارت کے دوران ہوئے تھے کنگن اسی سلسلے کی پہلی فلم ہے اس سلسلے کی دوسری فلم بدھمت پھکشور ایگزوان زانگ کی زندگی پر بنائی جائے گی ۔ فلم کے ایگزیکٹو پروڈیوسر وانگ کاروانی ہوں