پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

فلم ”یلغار “میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، عائشہ عمر

datetime 17  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلم ”یلغار “میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، حقیقی واقعات پر بننے والی اس فلم میں پوری کاسٹ نے بھرپور محنت سے کام کیا ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا ”یلغار “ جیسی فلمیں موجودہ وقت کی ضرورت ہیں ، جس کے ذریعے عوام کو تفریح کے ساتھ انھیں حقائق سے آگاہی بھی دی جائے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ اس فلم میں شان ، ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی جیسے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کررہی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ ایک فلم ”کراچی سے لاہور“ بھی جلد ریلیز ہونے والی ہے جو ایک کامیڈی اور رومانٹک فلم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…