بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وراناسی میںواقع آبائی گھر خواجہ منزل کو خرید کر والدہ کو دینا چاہتا ہوں‘عامر خان

datetime 16  مارچ‬‮  2016

وراناسی میںواقع آبائی گھر خواجہ منزل کو خرید کر والدہ کو دینا چاہتا ہوں‘عامر خان

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کو اپنی زندگی پرفیکٹ بنانے کے لیے وراناسی کا ایک گھر درکار ہے،عامر خان کا کہنا ہے کہ وراناسی میںواقع ان کے آبائی گھر خواجہ منزل کو خرید کر والدہ کو دینا چاہتے ہیں۔زندگی میں بہت سی کامیابیاں دیکھنے والے عامر خان اس مکان کے حصول کو اپنی… Continue 23reading وراناسی میںواقع آبائی گھر خواجہ منزل کو خرید کر والدہ کو دینا چاہتا ہوں‘عامر خان

بھارت سے باہر بھی میرے بہت مداح ہیں‘پریانکاچوپڑا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

بھارت سے باہر بھی میرے بہت مداح ہیں‘پریانکاچوپڑا

ممبئی (نیوز ڈیوسک )اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ فلموں کو عالمی سطح پر جانا جاتا ہے، اس لیے دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان کی مداح ہے۔فیس بک پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے پریانکا کا کہنا تھاکہ… Continue 23reading بھارت سے باہر بھی میرے بہت مداح ہیں‘پریانکاچوپڑا

ادکارہ میرا کا اپنی نئی آنے والی فلم کی نمائش وزیر اعظم ہاؤس میں کرنے کا اعلان

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ادکارہ میرا کا اپنی نئی آنے والی فلم کی نمائش وزیر اعظم ہاؤس میں کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)اپنے اسکینڈلز کی وجہ سے ہمیشہ تنازعات میں رہنے والی معروف ادکارہ میرا نے اب آسکر آیوارڈ لینے والی شرمین عبید چنائے کو ٹکر دینے اور اپنی نئی آنے والی فلم کی نمائش وزیر اعظم ہاؤس میں کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسکینڈل قوئین اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ادکارہ میرا کا اپنی نئی آنے والی فلم کی نمائش وزیر اعظم ہاؤس میں کرنے کا اعلان

سجل علی، عدنان صدیقی بالی وڈ کی طرف اڑان بھرنے کیلئے تیار

datetime 16  مارچ‬‮  2016

سجل علی، عدنان صدیقی بالی وڈ کی طرف اڑان بھرنے کیلئے تیار

کراچی (نیوز ڈیوسک )پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور سجل علی بالی وڈ میں انٹری دینے جارہے ہیں جہاں وہ سری دیوی کی فلم میں کام کریں گے۔سجل علی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں جو کئی ڈراموں میں اداکاری دکھا چکی ہیں۔ عدنان صدیقی بھی ہر ہدایتکار کے لیے ہاٹ کیک سمجھے جاتے ہیں۔… Continue 23reading سجل علی، عدنان صدیقی بالی وڈ کی طرف اڑان بھرنے کیلئے تیار

ورلڈ کپ ٹی20میں شفقت امانت علی کا ترانہ

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ورلڈ کپ ٹی20میں شفقت امانت علی کا ترانہ

کولکتا( نیوز ڈیسک )بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20میں پاک بھارت میچ سے قبل سپر اسٹارز دونوں ملکوں کو قومی ترانہ پڑھیں گے۔پاک بھارت میچ سے پہلے پاکستان کا قومی ترانہ شفقت امانت علی پڑھیں گے۔ بھارت کی جانب سے قومی ترانہ بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن پڑھیں گے۔ ورلڈ ٹی 20کا سب سے… Continue 23reading ورلڈ کپ ٹی20میں شفقت امانت علی کا ترانہ

میرا پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں انگلینڈ میں داخل ہونے پر پابندی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

میرا پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں انگلینڈ میں داخل ہونے پر پابندی

لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ میرا نے انگلینڈ میں داخلے کے لیے ہاتھ پاﺅں مارنے شروع کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں یو کے قانون 320کے تحت انگلینڈ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ لیکن اب اداکارہ میرا نے انگلینڈ کی ایک کمپنی… Continue 23reading میرا پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں انگلینڈ میں داخل ہونے پر پابندی

کرشمہ کپور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں‘کرینہ کپور

datetime 15  مارچ‬‮  2016

کرشمہ کپور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں‘کرینہ کپور

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی کئی لازوال فلموں کی ہیروئن کرشمہ کپور جو ان دنوں اپنی ازدواجی زندگی کی جنگ لڑرہی ہیں۔ان کی بہن اداکارہ کرینہ کپور بھی اس معاملے پر بہت پریشان ہیں اور بہت کم میڈیا سے کوئی بات شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انھوں نے بڑے محتاط انداز… Continue 23reading کرشمہ کپور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں‘کرینہ کپور

آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں شاندار ہیں‘ ریتک روشن

datetime 15  مارچ‬‮  2016

آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں شاندار ہیں‘ ریتک روشن

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار ریتک روشن جو ان دنوں یورپ کے دورہ پر ہیں نے اسپین میں اپنی مصروفیات کی تصاویر ٹوئیٹر پر شیئر کی ہیں ۔42 سالہ ریتک روشن نے ان تصاویر کیساتھ اپنے کمنٹس میں تحریر کیا ہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریوں میں مصروف لوگ، جگہیں، عملہ اور ان… Continue 23reading آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں شاندار ہیں‘ ریتک روشن

اداکارہ شردھا کپور اور ٹائیگر شروف باغی گروپ میں شامل

datetime 15  مارچ‬‮  2016

اداکارہ شردھا کپور اور ٹائیگر شروف باغی گروپ میں شامل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور ٹائیگر شروف باغی گروپ میں شامل ہو گئے۔ سنسنی خیز فلم ’’باغی ‘‘کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم ’’باغی ‘‘میں شردھا کپور بھرپور ایکشن کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اداکار ٹائیگر شروف بھی الگ انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے… Continue 23reading اداکارہ شردھا کپور اور ٹائیگر شروف باغی گروپ میں شامل

Page 540 of 969
1 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 969