ڈانس ایسے کرو،جیسے کوئی آپ کو نہیں دیکھ رہا‘ماہرہ خان
ممبئی (نیوز ڈیسک)شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ‘رئیس’ کے ذریعے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کام کے دوران انھوں نے بہت سی چیزیں سیکھیں، جن میں سے ایک ڈانس بھی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ماہرہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے ”رئیس“… Continue 23reading ڈانس ایسے کرو،جیسے کوئی آپ کو نہیں دیکھ رہا‘ماہرہ خان







































