منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

فلم سلطان میں انوشکا شرما کا انوکھا کردار

datetime 9  مئی‬‮  2016

فلم سلطان میں انوشکا شرما کا انوکھا کردار

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم”سلطان“ میں اکھاڑے میں کشتی کے علاوہ ٹریکٹر چلاتی نظر آئیں گی۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم ”سلطان“ میں اپنے کردار کو لے کر نہایت ہی پرجوش ہیں جب کہ فلم میں وہ پہلوان کا کردار نبھا رہی ہیں جس کے… Continue 23reading فلم سلطان میں انوشکا شرما کا انوکھا کردار

فلم”اوکے جانو“ میں میرا کردار بہت مزے کا ہے‘شردھا کپور

datetime 9  مئی‬‮  2016

فلم”اوکے جانو“ میں میرا کردار بہت مزے کا ہے‘شردھا کپور

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور کہتی ہیں کہ وہ اپنی نئی فلم ”اوکے جانو“ میں ذرا ہٹ کے نظر آئیں گی۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم میں وہ ادیتیہ رائے کپور کے ساتھ جوڑی بنارہی ہیں ہمیں پہلے بھی کام کرنے کا تجربہ ہے انھوں نے… Continue 23reading فلم”اوکے جانو“ میں میرا کردار بہت مزے کا ہے‘شردھا کپور

ماڈل واداکارہ عینی جعفری کوفلم”بلو مائی“ میں کاسٹ کرلیاگیا

datetime 9  مئی‬‮  2016

ماڈل واداکارہ عینی جعفری کوفلم”بلو مائی“ میں کاسٹ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) ماڈل واداکارہ عینی جعفری کو معروف ٹی وی ڈائریکٹر حسام حسین نے کامیڈی فلم ”بلو مائی“ میں عثمان خالد بٹ اور صدف کنول کے ساتھ مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا ہے۔عینی جعفری نے فنی کیرئیر کا آغاز ڈرامہ سیریل ”زپ بس چپ رہو“ سے کیا بعدازاں ”بدتمیز“ اور ”کتنی گرہیں باقی ہیں ابھی “… Continue 23reading ماڈل واداکارہ عینی جعفری کوفلم”بلو مائی“ میں کاسٹ کرلیاگیا

بطور اداکار میرے پاس ایک ایسا پلیٹ فارم موجود ہے جہاں سے مثبت پیغام پھیلا سکتی ہوں

datetime 9  مئی‬‮  2016

بطور اداکار میرے پاس ایک ایسا پلیٹ فارم موجود ہے جہاں سے مثبت پیغام پھیلا سکتی ہوں

ممبئی (این این آئی)امریکی نژاد بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں نرگس فخری نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب نسل اور ثقافت کی تفریق اپنے عروج پر ہے وہ سرحد کے دوسری جانب بھی کام کرنا چاہیں… Continue 23reading بطور اداکار میرے پاس ایک ایسا پلیٹ فارم موجود ہے جہاں سے مثبت پیغام پھیلا سکتی ہوں

ہریتک روشن کی نئی فلم آ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2016

ہریتک روشن کی نئی فلم آ گئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر ایکشن ہیرو ریتک روشن کی آنے والی نئی بالی ووڈ فلم’کابِل‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔سنجے گپتا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میںریتک روشن کے مد مقابل معروف اداکارہ یمی گوتم مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگی جبکہ اس فلم کی دیگر کاسٹ میں رونت… Continue 23reading ہریتک روشن کی نئی فلم آ گئی

ملیکا شراوت نے اپنے فرنسیسی دوست سے شادی کرلی

datetime 9  مئی‬‮  2016

ملیکا شراوت نے اپنے فرنسیسی دوست سے شادی کرلی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں اپنے بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ ملیکا شراوت نے اپنے قریبی دوست اور فرانسیسی بزنس مین سائرل آکزین فینس سے دوسری شادی کرلی۔بھارتی فلم نگری میں رواں سال بڑے بڑے اداکار شادی کے بندھن میں بندھے ہیں جس کے باعث بڑی عمر کی… Continue 23reading ملیکا شراوت نے اپنے فرنسیسی دوست سے شادی کرلی

ویناملک کا انوکھا اعلان،مستقبل کامنصوبہ سامنے لے آئی

datetime 8  مئی‬‮  2016

ویناملک کا انوکھا اعلان،مستقبل کامنصوبہ سامنے لے آئی

کراچی(نیوزڈیسک)ویناملک کاجامعہ بنوریہ میں انوکھا اعلان،مستقبل کامنصوبہ سامنے لے آئی،متنازعہ اداکارہ اب سیاست کے میدان میں انٹری دیں گی ،وینا ملک شوہر کے ساتھ جامعہ بنوریہ کراچی پہنچ گئیں، کہتی ہیں وہ بگڑی ہوئی تھیں اللہ تعالیٰ نے ہدایت دے دی اور ایسا انقلاب آیا کہ ان کی زندگی ہی بدل گئی، اب دین کی… Continue 23reading ویناملک کا انوکھا اعلان،مستقبل کامنصوبہ سامنے لے آئی

سلمان خان کا اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ

datetime 8  مئی‬‮  2016

سلمان خان کا اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد سلومیاں رواں سال کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار سلمان خان اداکاری کے ساتھ اپنے معاشقوں کے حوالے سے بھی… Continue 23reading سلمان خان کا اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ

بگڑی ہوئی تھی، اللہ نے ہدایت دی، اب دین کی خدمت کروں گی

datetime 8  مئی‬‮  2016

بگڑی ہوئی تھی، اللہ نے ہدایت دی، اب دین کی خدمت کروں گی

کراچی (این این آئی)وینا ملک شوہر کے ساتھ جامعہ بنوریہ کراچی پہنچ گئیں، کہتی ہیں وہ بگڑی ہوئی تھیں اللہ تعالیٰ نے ہدایت دے دی اور ایسا انقلاب آیا کہ ان کی زندگی ہی بدل گئی، اب دین کی خدمت کریں گی، اداکارہ ماضی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ وینا ملک… Continue 23reading بگڑی ہوئی تھی، اللہ نے ہدایت دی، اب دین کی خدمت کروں گی

1 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 969