بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویناملک کا انوکھا اعلان،مستقبل کامنصوبہ سامنے لے آئی

datetime 8  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)ویناملک کاجامعہ بنوریہ میں انوکھا اعلان،مستقبل کامنصوبہ سامنے لے آئی،متنازعہ اداکارہ اب سیاست کے میدان میں انٹری دیں گی ،وینا ملک شوہر کے ساتھ جامعہ بنوریہ کراچی پہنچ گئیں، کہتی ہیں وہ بگڑی ہوئی تھیں اللہ تعالیٰ نے ہدایت دے دی اور ایسا انقلاب آیا کہ ان کی زندگی ہی بدل گئی، اب دین کی خدمت کریں گی، وینا ملک کا مزید کہنا تھا کہ راہ راست پر چلتے ہوئے سیاست کر کے بھی لوگوں کی بہتری کی جا سکتی ہے۔ اداکارہ ماضی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ وینا ملک کا کہنا ہے کہ خوش نصیب ہوں اللہ تعالیٰ نے ہدایت دی، دین سب سے پہلے ہے، ہمیشہ راہ مستقیم پر چلتی رہوں گی۔ وینا ملک جامعہ بنوریہ میں ماضی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ جامعہ بنوریہ میں میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ وینا ملک نے اعتراف کیا کہ وہ بگڑی ہوئی تھیں، اللہ تعالیٰ نے ہدایت دی، اب وہ دین کی خدمت کریں گی۔وینا ملک نے جامعہ بنوریہ سے دینی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اپنے بچوں کو بھی قرآن پاک حفظ کرانا چاہتی ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ ان کی زندگی بدلنے میں مولانا محمد طارق جمیل، جنید جمشید اور مفتی نعیم کا اہم کردار ہے۔ وینا ملک کا مزید کہنا تھا کہ راہ راست پر چلتے ہوئے سیاست کر کے بھی لوگوں کی بہتری کی جا سکتی ہے۔ اداکارہ نے کمرشل فلموں میں کام کرنا بھی چھوڑ دیا ہے۔ اس موقع پر مفتی نعیم کا کہنا تھا کہ وینا ملک نے اپنے گناہوں کی صدق دل سے معافی مانگی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…