سونم کپور بھی سلمان خان کی حمایت میں بول پڑیں
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے دبنگ خان کو جب سے ریو اولمپکس کے لیے بھارتی دستے کا خیر سگالی سفیر نامزد کیا گیا ہے انھیں ہرجانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم ان کے ساتھی فنکاروں کی اکثریت نے حکومت کے اس فیصلے کو سراہا ہے۔اداکارہ سونم کپور جو اس حوالے سے… Continue 23reading سونم کپور بھی سلمان خان کی حمایت میں بول پڑیں