عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت،کمارسانو پاکستان میں کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑا اعلان ہوگیا
لاہو ر(این این آئی )معروف بھارتی گلوکار کمار سانو 3ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے ۔ ذرائع کے مطابق ایک فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام معروف سماجی رہنما عبداالستار ایدھی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 3ستمبر کو مقامی کلب میں شو کا اہتمام کیا جائیگا جس میں پرفارم کرنے کے لئے معروف بھارتی… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت،کمارسانو پاکستان میں کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑا اعلان ہوگیا