بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

رشی کپور نے ایک دفعہ پھربھارتیوں کے مذہبی تہوارپر ایسی حرکت کر دی کہ عوام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 19  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈری اداکار رشی کپور نے ’’رکشا بندھن‘‘ کے موقع پر اداکارہ راکھی کی رسیوں سے جکڑی تصویر پوسٹ کرکے اپنے ہی مذہبی تہوار کا مذاق اْڑا ڈالا۔بالی ووڈ اداکار رشی کپور ٹوئٹرپر اپنی متنازع ٹوئٹ کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں انہوں نے ٹوئٹر پر گاندھی خاندان کو ایسا تنقید کا نشانہ بنایا کہ اداکار کو لینے کے دینے پڑ گئے اورٹوئٹر پر رشی نے اپنے ہی مذہبی تہوار رکشا بندھن کو بھی مذاق کا نشانہ بناڈالا۔ہندوؤں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن کے موقع پرہندوخواتین اپنے بھائیوں کے ہاتھوں میں راکھی باندھتی ہیں اوررشی کپور نے ٹوٹر پر مداحوں کو اس مذہبی تہوار کی مبارک باد اداکارہ راکھی کے فلم کے سین کی تصویر پوسٹ کرکے دی جس میں راکھی کو رسیوں میں جکڑا دکھایا گیا ہے جس پر اداکار کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔
rishi

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…