بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان نے شادی کر لی مگر کس سے؟

datetime 18  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) رومانیہ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان نے اپنی گرل فرینڈ لولیا وینتر سے شادی کر لی ہے تاہم دونوں کی جانب سے اسے خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لولیا وینتر اپنے نام کے ساتھ ’’ڈوامنا خان‘‘ بھی لکھنا شروع کر دیا ہے جس کا مطلب ’’رائل مسز خان‘‘ ہے۔ اسی وجہ سے دونوں کی شادی کی خبروں کو تقویت مل رہی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ جولائی میں سلمان خان نے ایک تقریب کے دوران پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ میں 18 نومبر کو شادی کریں گے، مگر سال کون سا ہوگا، اس بارے میں وہ کچھ نہیں بتا سکتے۔ سلمان خان نے یہ بھی بتایا کہ اْن پر اپنی والدہ اور بہنوں کی طرف سے شادی کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے۔ واضح رہے کہ سلمان اور لولیا کی شادی کی خبریں زیر گردش رہتی ہیں جس کی دونوں نے ہمیشہ تردید کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…