سمیتا پاٹیل میرے مقابلے میں زیادہ اچھی اداکارہ تھیں ،اداکارہ ریکھا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے کہا ہے کہ سمیتا پاٹیل میرے مقابلے میں زیادہ اچھی اداکارہ تھیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ ریکھا نے پہلا سمیتا پاٹیل میموریل ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا مجھے بہت خوشی ہے کہ مجھے اس ایوارڈ سے نوازا گیا کیونکہ میرا خیال ہے کہ اس… Continue 23reading سمیتا پاٹیل میرے مقابلے میں زیادہ اچھی اداکارہ تھیں ،اداکارہ ریکھا







































