منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہاں! مجھے وہ پسند ہے! بھارتی اداکارہ زرین خان معروف پاکستانی کرکٹر کی دیوانی نکلی، بڑا اعتراف کر لیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے دنیا بھر میں مداح پائے جاتے ہیں لیکن بالی ووڈ کی ایک اداکارہ بھی ان کی مداح نکل آئیں، تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان ہیں جو شاہد آفریدی کی بہت بڑی فین ہیں، بھارتی اداکارہ زرین خان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کو سیاست سے دور ہی رکھنا چاہیے، انہوں

نے کہاکہ پاکستان اور انڈیا کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، زرین خان شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں گزشتہ دنوں ٹی 10 لیگ ٹورنامنٹ میں بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ موجود تھیں، انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ مجھے کرکٹ کا اتنا زیادہ نہیں پتہ مگر مجھے شاہد خان آفریدی بہت پسند ہیں۔ اس موقع پر اداکارہ زرین خان نے کہا کہ مجھے پختون ہونے پر فخر ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…