منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سمیتا پاٹیل میرے مقابلے میں زیادہ اچھی اداکارہ تھیں ،اداکارہ ریکھا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے کہا ہے کہ سمیتا پاٹیل میرے مقابلے میں زیادہ اچھی اداکارہ تھیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ ریکھا نے پہلا سمیتا پاٹیل میموریل ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا مجھے بہت خوشی ہے کہ مجھے اس ایوارڈ سے نوازا گیا کیونکہ میرا خیال ہے کہ اس ایوارڈ پر صرف میرا حق ہے اور یہ

ایوارڈ سمیتا پاٹیل کی بہترین اداکاری، ڈانس کی صلاحیتوں ،کیمرے کے سامنے بلاخوف و خطر عمدہ اداکاری صلاحیتوں اور خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سمیتا پاٹیل بہت عمدہ اور زبردست اداکارہ تھیں اور اس بات کا احساس مجھے 30 سال قبل ہوا جب میں نے ان کی فلمیں دیکھیں اور آج میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ سمیتا میرے اور کسی کے بھی مقابلے میں سب سے زیادہ بہترین اداکارہ تھیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…