پاکستان نے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، 60نہیں صرف20سیکنڈ میں کرونا وائرس کا پتہ چلانے والا جدید آلہ تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی طلبا نے 20 سیکنڈ میں کرونا وائرس کی تشخیص کا آلہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق 2 پاکستانی طلباء نے کورونا وائرس کی جلد تشخیص کے لئے سسٹم ڈییکٹر بنایا ہے جو پھیپھڑوں کے کمپیوٹرز ٹوموگرافی (سی ٹی اسکین) سے وائرس کو شناخت کر لے گا۔غلام اسحٰق انسٹیٹیوٹ صوابی میں زیرتعلیم مکینیکل انجینئر… Continue 23reading پاکستان نے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، 60نہیں صرف20سیکنڈ میں کرونا وائرس کا پتہ چلانے والا جدید آلہ تیار






































