کرونا وائرس لاک ڈائون، پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں بڑا اضافہ ہو گیا

26  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جانب سیٹیلی کام آپریٹروں کے ذریعے حاصل کی جانیوالی معلومات کے مطابق گذشتہ ہفتے سے انٹرنیٹ کے استعمال میں تقریبا 15 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب ملک کرونا وائرس کے خلاف لڑ رہا ہے۔یہ اضافہ تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز کی آن لائن سرگرمیوں میں اضافے اور افراد اور

تنظیموں کے ذریعہ ، “گھر سے دفتری امور کی انجام دہی” کی پالیسی کی وجہ سیدیکھنے میں آیا ہے۔ ملک میں انٹرنیٹ کی ضروریات کے پیش نظر انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کی صلاحیت مطمئن حد تک موجود ہے۔ پی ٹی اے انٹرنیٹ کے استعمال کا جائزہ لے رہا ہے تا کہ اس مشکل وقت میں صارفین کو تیز رفتار اور موثر ٹیلی کام خدمات کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…