ٹوئٹر نے غیراخلاقی مواد ٹوئٹ کرنے والوں کیخلاف حکمت عملی تیار کرلی
نیویارک( یوز ڈیسک ) نیٹ ورکنگ کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے غیر اخلاقی، فحش اور ایسے کسی بھی مواد کی اشاعت کی روک تھام کیلئے پالیسی تیار کرلی ہے جس کی وجہ سے اس کے دیگر یوزرز کی دل آزاری ہوتی ہے۔ اس حوالے سے ٹوئٹر کے سی ای او ڈک کوسٹولو نے بتایا… Continue 23reading ٹوئٹر نے غیراخلاقی مواد ٹوئٹ کرنے والوں کیخلاف حکمت عملی تیار کرلی