زمین کے باسی پرسکون رہیں، دنیا اگلے ماہ تباہ نہیں ہورہی: ناسا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ناسا نے کہا ہے کہ زمین پر آباد انسان سکون کا سانس لے سکتے ہیں کیونکہ خلا میں سفر کرتا ہوا کوئی بڑا سیارچہ نہ تو زمین کی طرف آ رہا ہے اور نہ ہی اگلے مہینے زمین کی تباہی کا باعث بنے گا۔واشنگٹن سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق ناسا کو اس وضاحت… Continue 23reading زمین کے باسی پرسکون رہیں، دنیا اگلے ماہ تباہ نہیں ہورہی: ناسا