پاکستانی انجینیئر نے صرف 14 منٹ میں موبائل چارج کرنے والا بیٹری پیک تیارکرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی انجینیئر عبداللہ سومرو نے انوکھا بیٹری جارچر پیک تیار کیا ہے جوصرف 14 منٹ میں موبائل اور لیپ ٹاپ چارج کرسکتا ہے۔ اگرچہ اس کا عملی نمونہ (پروٹوٹائپ) بنالیا گیا ہے جس کے لیے عبداللہ سومرو نے ایک کمپنی مائیکروپاورلیبس قائم کی تھی۔ اس کےلیے چلی کی حکومت نے 35 ہزار ڈالر کی… Continue 23reading پاکستانی انجینیئر نے صرف 14 منٹ میں موبائل چارج کرنے والا بیٹری پیک تیارکرلیا











































