سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا
لاہور(این این آئی )اسمارٹ فونز مارکیٹ میں مسلسل نئے رجحانات متعارف کرانے والی کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس نے منفرد خصوصیات اور دیدہ زیب ڈیزائن کا حامل گلیکسی نوٹ7متعارف کرادیا ہے ۔گلیکسی نوٹ7واٹر پروف باڈی اور S Pen (IP68)* کی خصوصیات کے ساتھ ساتھ سام سنگ Knox بائیو میٹرک تصدیق،نئے iris اسکیننگ فیچر اور HDR وڈیو… Continue 23reading سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا







































