منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

معروف زمانہ کمپیوٹر گیم کو حرام قرار دے دیا گیا ،وجہ کیا ہے ؟ جانئے

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

کوالا لمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ نے والی رئیلٹی گیم 146146پوکیمن گو145145 نے گیمز کے شائقین کو تو اپنا دیوانہ بنارکھا ہے لیکن دوسری جانب کچھ مذہبی حلقے اس گیم کے باعث خاصے متفکر نظر آتے ہیں۔ پہلے کچھ عرب ممالک سے اس گیم پر پابندی کی خبریں آئیں اور اب ملائیشیا کے ایک مفتی نے اسے مفاد عامہ کے خلاف قرار دے کر مسلمانوں کے لئے حرام قرار دے دیا ہے۔
وفاقی حدود کے مفتی ذوالقفلی الباقری نے گزشتہ روز ایک بیان میں اعلان کیا کہ یہ فیصلہ شوریٰ کمیٹی برائے اسلامی قوانین کی ایک میٹنگ میں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی علما کی آراکا مطالعہ کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پوکیمن گو اور اس کے تمام کردار نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس گیم کے کردار مخصوص طاقتوں کے حامل ایسے دیوتاؤں اور کرداروں کی تلاش پر اکساتے ہیں کہ جو ناصرف اخلاقیات اور عقائد کے لئے نقصان دہ ہیں بلکہ جوا بازی جیسے منفی رجحانات کو بھی فروغ دیتے ہیں۔
اس گیم کو ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے یہ بھی کہا گیا کہ اس کے ذریعے بیرونی طاقتیں جاسوسی کرسکتی ہیں، جبکہ لوگ اسے کھیلتے ہوئے نجی املاک کے تقدس کو پامال کر سکتے ہیں اور بے دھیانی کے مرتکب ہو کر حادثات کا باعث بھی بن سکتے ہیں
Back to Conversion Tool



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…